📘 CPD Trainings New Update On SIS 2025
Complete Guidelines & Details for Head Teachers
محترم ہیڈز صاحبان!
سِس (SIS) کی نئی اپڈیٹ کے مطابق، تمام اساتذہ کی مسلسل پیشہ ورانہ تربیتیں (CPD Trainings) اب لازمی طور پر سِس ریکارڈ میں درج کی جا رہی ہیں۔
اس ضمن میں درج ذیل ٹریننگز شامل ہیں:
- مضامین کی ٹریننگز (اردو، انگلش، ریاضی، سائنس اور دیگر لازمی مضامین)
- Classroom Observation / Lesson Planning / Classroom Management
- Learning Management System (LMS) کے تحت ہونے والی تمام آن لائن ٹریننگز
- پیکٹا پنجاب کی جانب سے کروائی جانے والی فزیکل یا آن لائن ٹریننگز
(نوٹ: ایک روزہ ناظرہ ٹریننگ، ریفریشر کورسز، پولیو یا صحت کے سروے شامل نہیں ہوں گے) - ITSP, Easte Training / Single National Curriculum ٹریننگز
- ایسی ٹریننگز جو محکمہ تعلیم نے اسکول سے متعلقہ ضرورت کے تحت کروائی ہوں
تمام ہیڈ ٹیچرز اپنی اور اپنے اسٹاف کی ٹریننگز سال کے حساب سے درست طور پر SIS ریکارڈ میں سبمٹ کریں۔

0 Comments