Punjab Board New Exams Policy 2026

 

بائیو میٹرک حاضری اور ڈیجیٹل مارکنگ کا فیصلہ 



Punjab Board New Exam Policy 2026 | پنجاب بورڈ امتحانی نظام

Punjab Board New Exam Policy 2026: امتحانی نظام میں 7 بڑی تبدیلیاں منظور

February 11, 2026

پنجاب بورڈ امتحانی نظام 2026 میں بڑی اصلاحات کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ان تبدیلیوں کا مقصد شفافیت، نقل کا خاتمہ اور میرٹ کا فروغ ہے۔ NazdaariyanTV آپ کے لیے مکمل اور مستند تفصیلات پیش کر رہا ہے۔

امتحانی نظام کی 7 بڑی تبدیلیاں

  • 1. بائیو میٹرک حاضری: نہم اور گیارہویں میں فنگر پرنٹس لازمی ہوں گے۔
  • 2. سینٹرل مارکنگ: پیپرز کی چیکنگ بورڈ کے مرکزی مراکز پر ہو گی۔
  • 3. ڈیجیٹل پیپر چیکنگ: جوابی کاپیاں اسکین ہو کر چیک ہوں گی۔
  • 4. ببل شیٹ: MCQs مکمل طور پر ببل شیٹ کے ذریعے چیک ہوں گے۔
  • 5. پریکٹیکل ریفارمز: عملی مہارت کو ترجیح دی جائے گی۔
  • 6. اینٹی چیٹنگ: سنٹرل مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دی جائیں گی۔
  • 7. ڈیجیٹل ری چیکنگ: رزلٹ میں تبدیلی مکمل ریکارڈ بیسڈ ہو گی۔

✍ NazdaariyanTV

تعلیمی خبریں، بورڈ اپڈیٹس اور مستند معلومات
🌐 drkashifnaz.com

Post a Comment

0 Comments